سونا لین دین کے حوالے سے دنیا کی سب سے اہم چیزوں میں سے ایک ہے اور دلچسپ بات تو یہ ہے کہ یہ سونا پاکستان کے پہاڑوں اور دریاؤں میں بکھرا پڑا ہے۔