یاد رہے کہ سنجے دت اور ارشد وارثی کی دو فلمیں منا بھائی ایم بی بی ایس اور لگے رہو منا بھائی باکس آفس پر کامیاب رہی تھیں اور ان دنوں فلموں میں منا بھائی اور سرکٹ کی جوڑی کو بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا۔