مسجد حرام کے وسط میں واقع خانہ کعبہ یا بیت اللہ دین اسلام کا مقدس ترین مقام ہے، صاحب حیثیت مسلمانوں پر زندگی میں ایک مرتبہ بیت اللہ کا حج کرنا فرض ہے، خانہ کعبہ کی تعمیر تقریباً چار ہزار سال قبل کی گئی ۔