7 ایسی تصاویر جو دل و دماغ دونوں کو الجھا دیں لیکن سمجھنا پھر بھی مشکل

بین اقوامی 13 Jan, 2023

ہماری نظروں کے سامنے سے روزانہ سینکڑوں چیزیں اور منظر گزرتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ بہت کم منظر ایسی ہوتے ہیں جو ہمیں یاد رہ جاتے ہیں کیونکہ باقی سب معمول کی باتیں ہوتی ہیں- تاہم یاد رہ جانے والے مناظر میں کچھ نہ کچھ ضرور خاص ہوتا ہے جس کی وجہ سے ہماری نظریں نہ صرف ان مناظر پر ٹھہر جاتی ہیں بلکہ وہ لمحات آسانی سے ہمارے دماغ سے محو بھی نہیں ہوتے- درحقیقت یہ مناظر دل و دماغ دونوں کو الجھا دینے والے ہوتے ہیں لیکن غور کرنے کے باوجود انہیں سمجھنا پھر بھی مشکل ہوتا ہے-

غور سے دیکھیے اور بتائیے کہ اس کتے کا باقی جسم آخر کہاں ہے؟

شاید ہی کوئی انسان ایسا ہو جو اس تصویر کی وضاحت کر کے یہ بتا سکے کہ آیا ہم اوپر جارہے ہیں یا پھر نیچے؟

کیا آپ نے کبھی بھی ایسی بلی کا مشاہدہ کیا ہے جس کی ایک ٹانگ اس کے پیٹ سے باہر آرہی ہو-

کیا آپ نے کبھی بغیر سر والا آدمی دیکھا ہے اگر نہیں تو آج دیکھ لیں-

اس بغیر سر والے مسافر کو دیکھ کر تو کوئی بھی خوفزدہ ہوسکتا ہے-

عمارتوں اور آسمان کا رنگ بالکل ایک جیسا ہے جس کی وجہ سے یہ پتہ لگانا مشکل ہے کہ آخر عمارت کہاں سے شروع ہو کر کہاں ختم ہورہی ہے-

یقیناً یہ بھی صرف ہماری نظروں کا دھوکہ ہی ورنہ ایسا کیسے ممکن ہے؟