کیا کبھی ایسا بھی ہوسکتا ہے۔۔ وہ 8 افراد جنہوں نے بدقسمتی کے ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالے

اگرچہ ہم ہر قیمت پر بدقسمت واقعات سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن ان میں سے کچھ اتنے غیر حقیقی واقع ہوتے ہیں کہ وقت انہیں ہماری یادوں میں بدل دیتا ہے۔ کچھ ایسے ہی لوگوں کے ساتھ رونما ہونے والے بدقسمتی پر مبنی واقعات آج کے اس آرٹیکل میں دیکھیں-

تیر اندازی کی ویڈیو بنانے کی کوشش میں اپنا ہی موبائل فون نشانہ بن گیا-

روزانہ ایک جیسا جوتا پہننے سے کچھ ایسا حال ہوتا ہے-

بارش کے دوران چھت تو گر گئی لیکن پینٹ نے کسی حد تک کمال کر دکھایا-

ڈراؤنی فلموں میں نل سے خون تو نکلتا دیکھا ہوگا لیکن سوچیں اگر آپ کے ساتھ خون کے بجائے کبھی ایسا ہوجائے تو کیا؟

لڑائی کے دوران ہتھیار کے طور پر استعمال ہونے والا گٹار جو آخر اپنی جان گنوا بیٹھا-

ایسا تو شاید ہی کسی کے ساتھ ہوا ہو یہ ٹیپ تو خالی نکلی اب میز کی پیمائش کریں گے کیسے؟

گاڑی کا مالک ضرور اس موقع پر اطمینان سے بیٹھا ہوگا کیونکہ گاڑی ڈرائیو کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی جلد بازی کوشش مزید نقصان کرسکتی ہے-

جب آپ طویل وقت تک اس پھل کا انتظار کریں جسے آپ نے خود اپنے ہاتھوں سے محنت کر کے اگایا ہو اور وہ کچھ ایسا نکل آئے تو آپ سمجھ سکتے ہیں آپ کی کیفیت کیا ہوگی-