آخر ان کے ساتھ مسئلہ کیا ہے، چند عجیب ڈیزائن جنہیں دیکھتے ہی آپ چونک جائیں گے

کچھ چیزوں کے ڈیزائن اتنے پرکشش ہوتے ہیں کہ انسان ان ڈیزائن کو تخلیق کرنے والے کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے لیکن ہم آج جن ڈیزائن کی بات کرنے جا رہے ہیں ان کے ڈیزائنر نے تو عوام کی چلانے پر مجبور کردیا ہے-

ڈاکٹر کے دفتر میں بنائے گئے درازوں میں سے ایک جس کا ڈیزائن کسی کو بھی حیران کرسکتا ہے-

ہوٹل کے کمرے میں لگے پردوں کا ڈیزائن دیکھ ایسا لگتا ہے جسے پردے پر کسی چیز کے دھبے لگے ہوں-

باتھ روم کی صفائی کرنے والی یہ چیزیں آپ کے باتھ روم کو اور بھی گندا بنا دیتی ہیں-

اس گاڑی کا ڈیزائن دیکھ کر بلاشبہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ ہر کسی کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں کامیاب رہتی ہوگی-

ایک یونیورسٹی کیمپس میں رکھی گئی انوکھے ڈیزائن کی مالک کرسی جو شاید بڑوں سے زیادہ بچوں کو پسند آئے-

یہ چھوٹا سا ڈبہ رات کے اندھیرے میں آپ کو باآسانی خوف کا شکار بنا سکتا ہے-

ایک بجلی کا کھمبا ایک معذور شخص کا راستہ روک رہا ہے-

یہ بیگ زندگی بھر آپ کے سوٹ کیس میں موجود ہر چیز پر چمکا کر رکھنے کی گارنٹی دیتا ہے-