زبان والا پینٹ برش ہو یا پھر۔۔8 چیزیں جن کی بےمقصد ایجاد نے کئی سوالات کو جنم دے دیے

کیا آپ کے لیے کسی ایسے ٹوائلٹ کا استعمال اطمینان بخش ہوگا جو مکمل طور پر ٹرانسپیرنٹ ہو؟ یقیناً نہیں کیونکہ اس صورت میں آپ کو ناقابلِ بیان احساس کا سامنا کرنا پڑے گا- لیکن حقیقت میں دنیا میں اس ٹوائلٹ سمیت کئی ایسی اشیا موجود ہیں جن کی ایجاد کے مقصد کئی سوال جنم لیتے ہیں-

آپ خود تصور کرسکتے ہیں کہ ایسا ٹوائلٹ استعمال کرنا کسی شخص کے لیے کیسے اطمینان بخش ہوسکتا ہے-

یہ جوتے شاید اونٹ کے پاؤں کے لیے تیار کیا گئے ہیں ورنہ ایسے اعلیٰ فیشن کے مالک جوتے کسی انسان کو آنا تو مشکل ہے-

پہلی نظر میں تو یہ زبان والا برش دیکھ کر کوئی بھی خوفزدہ ہوسکتا ہے، یہ ایک ایسا پینٹ برش ہے جو لوگوں کو چاٹ بھی سکتا ہے-

دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں یہ تو آپ نے بہت بار سنا ہوگا لیکن آج دیکھ لیجیے کہ درختوں کے بھی کان ہوتے ہیں-

آج آخر آپ کو پتہ چل ہی گیا ہوگا کہ آپ وائی فائی کنسول سے اور کیا کیا کام لے سکتے ہیں-

شاید یہ ڈیوائس کسی ایسے شخص کی تخلیق کردہ ہے جسے میوزک سے بے پناہ پیار ہے-

کیا لباس ہے اس کی اور اس کے تخلیق کار کی جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہے-

آپ کا کام پورا ہوگیا ہے سوراخ بند کرنا تھا کردیا اب وہ چاہے جیسے بھی کیا گیا ہو-